حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)وڈودرا سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار
نریندر مودی کا مقابلہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار سنیل ڈگمبر کلا کرنی
مقابلہ کریہنگے۔چنانچہ سنیل کلاکرنی میکانکل
انجینئر ہونے کے ساتھ آرٹی
آئی کارکن ہیں۔ اسی حلقہ سے کانگریس سے مدھو سدن مستری مقابلہ کر رہے
ہیں۔واضح رہے کہ وارناسی سے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نریندر
مودی کے خلاف مقابلہ کر رہے ہیں۔